پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے برطانیہ کی ٹی ٹوئنٹی طرز کی مشہور لیگ دی ہنڈرڈ کے لیے معاہدہ کرلیا ہے۔ فاطمہ ثناء کو برمنگھم فینکس نے آسٹریلوی کھلاڑی لوسی ہملٹن کی جگہ وائلڈ کارڈ کے ذریعے اسکواڈ میں شامل کیا ہے وہ دی ہنڈرڈ لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی ویمن […]
