Posted inTop News, پاکستان

آصف زرداری کے صدارتی الیکشن کیلئے کاغذات منظور

آصف زرداری کے صدارتی الیکشن کیلئے کاغذات منظور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے الیکشن میں امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور ہوچکے ہیں، چیف الیکشن کمشنر صدارتی انتخابات کے ریٹرننگ افسر […]

Gift this article