اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فارمولا ون کی گورننگ باڈی نے یو ایس گرینڈ پریکس کے پروموٹر کو 500,000 یورو کا جرمانہ کیا ہے کیونکہ ریس کے بعد کچھ لوگ غیر قانونی طور پر ٹریک پر داخل ہو گئے تھے۔ تاہم، اس جرمانے میں سے 350,000 یورو کو 2026 کے آخر تک […]
