کراچی: غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق گاڑی پرخودکش حملہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد پولیس اور […]
