پشاور سے کراچی پہنچنے والی عوام ایکسپریس سے پانچ کلو وزنی بم برآمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور سے کراچی کے کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے برآمد ہونے والا پانچ کلو وزنی بم ناکارہ کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ عوام ایکسپریس میں بم کی اطلاعت موصول […]
