پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے ایک بار پھر ٹیم کے مالکانہ حقوق حاصل کرنے کے لیے بولی میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں انہوں نے مطلوبہ دستاویزات بھی جمع کرا دی ہیں۔ واضح رہے کہ علی ترین اس سے قبل […]
