آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی وزارت خارجہ آمد،اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کریں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف جمعرات کو نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کے لیے وزارت خارجہ پہنچے۔ دوطرفہ اور علاقائی امور پر جامع مذاکرات کے لیے آگے بڑھنے سے […]
