اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کو تصدیق کی کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گئے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق پی سی بی کے میڈیکل پینل کو گزشتہ […]
