اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے اپنی کرکٹ کے عزائم کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی توجہ آسٹریلیا پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی ہے۔ اکتیس سالہ لیگ اسپنر، جنہوں نے ایک ون ڈے اور 25 […]
Tag: عثمان قادر
Posted inTop News
