Posted inTop News, پاکستان

عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار، کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار، کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان اور تونسہ کی نشست سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے۔ فیملی ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں عثمان بزدار حلقے کی […]

Gift this article