بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس میں ہوئی،حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، صوبائی سیکرٹریز، وکلاء، صحافیوں، قبائلی عمائدین سمیت پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم […]
