Posted inبین الاقوامی

روس :داغستان میں عبادت گاہوں میں دہشتگردحملے میں 15 سے زائد پولیس اہلکار اور شہری ہلاک

روس :داغستان میں عبادت گاہوں میں دہشتگردحملے میں 15 سے زائد پولیس اہلکار اور شہری ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اتوار کے روز روس کے جنوبی علاقہ جمہوریہ داغستان کےگورنر سرگئی میلیکوف نے پیر کی صبح ایک ویڈیو بیان میں تصدیق کی کہ داغستان میں مسلح عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ایک آرتھوڈوکس پادری سمیت 15 […]

Gift this article