Posted inTop News, بین الاقوامی

جغرافیائی سیاست، سائبر سیکیورٹی کے خطرات کو سنگین بنارہی ہے، ورلڈ اکنامک فورم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی شائع نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سائبر سیکیورٹی چیلنجز میں جغرافیائی سیاست میں رونما سنگین اور پیچیدہ تبدیلیوں کی وجہ سے مزید اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’گلوبل سیکیورٹی آؤٹ لک 2025‘ نے کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی، جغرافیاتی سیاست […]

Gift this article