اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے تیسری سارک سنوکر چیمپئین شپ میں اپنے حریف کھلاڑیوں کو زیر کرکے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والی سارک سنوکر چیمپیئن شپ میں اسنوکر کے عالمی چیمپئین محمد آصف نے پہلے ہی روز اپنے دونوں میچوں میں […]
