بلاول بھٹو آج پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی آج پشاور حیات آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسے عام سے خطاب کریں گے. پاکستان پیپلزپارٹی پشاور میں انتخابی مہم کے سلسلے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ […]
