انڈونیشیا: طیارہ رن وے سے پھسل گیا، متعدد مسافر زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مشرقی علاقے پاپوا میں ایک طیارہ رن وے سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے، طیارے میں 48 افراد سوار تھے. خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق انڈونیشیا کا ہوا بازی کی […]
