عمران ،بشریٰ ’پہلا نکاح عدت کی مدت کے دوران ہی کیا گیا‘، تفصیلی فیصلہ جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق 50 صفحات […]
