اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے ضلع جیکب آباد میں مسافر کوچ اور مزدا میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 18 دیگر زخمی ہوگئے، جن میں سے متعدد کی حالت نازک ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ٹُھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب حادثہ ہوا، جاں بحق […]
