Posted inTop News, پاکستان

بالائی خیبرپختونخوا میں گلیشیئر جھیلیں پھٹنے کا خطرہ، 7 اضلاع کیلئے ہائی الرٹ جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے سے اچانک سیلاب آنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 31 اگست کی رات سے 4 ستمبر تک گرم موسم کے ساتھ وقفے […]

Gift this article