صوبہ سندھ میں 8 ہزار840 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، چیف الیکشن کمشنر سندھ چیف الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لیے مجموعی طور پر 8 ہزار 840 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔ الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق صوبے سے قومی اسمبلی کی 61 جنرل نشستوں کے لیے 2 […]
