Posted inکھیل

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

اردو انٹرنیشنل(سپورٹس ڈیسک)، تفصیلات کے مطابق، سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ کے دوران محمد عبداللہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ محمد مرتضی یعقوب نائب کپتان تعینات کئے گئے ہیں۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے حتمی ٹرائلز کے بعد 20 رکنی […]

Gift this article