ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر مساتسوگو اسکاوا نے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کردیا۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ صدر ایشیائی […]
