اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی نئی حکومت نے پارلیمنٹ اور آئین کو 3 ماہ کے لیے معطل کردیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کی نئی حکومت کے ترجمان عبیدہ ارناؤط نے بیان میں کہا کہ صدر بشارالاسد کی معزولی کے بعد آئین اور پارلیمنٹ 3 ماہ کی عبوری مدت کے لیے معطل رہیں […]
