ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی،آئندہ مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل کملا ہیرس کے خلاف مزید ایک اور صدارتی مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے۔ […]
