بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار نہیں ہو رہے ، وائٹ ہاؤس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے پر غور کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری […]
