چیف جسٹس کے ساتھ ہوئی بدسلوکی کے خلاف بولنے پر صحافی اعزاز سید کو دھمکیاں سینئر صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا پر ملنے والی دھمکیوں کے ردعمل میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی ایماء پر سوشل میڈیا پر انکی کردار کشی کی […]
