سینیٹ کا الوداعی اجلاس آج ہوگا، 24 نکاتی ایجنڈا جاری سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، صدر مملک نے سینیٹ کا الوداعی اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔صدرعارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ون کے تحت سینیٹ کا اجلاس طلب کیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، اجلاس […]
