Posted inکھیل

لندن کے میئر صادق خان بھی کپتان بابر اعظم کے فین نکلے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لندن کے میئر صادق خان بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فین نکلے۔ قومی ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نےلندن میں عشائیہ دیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، لندن میئر صادق خان اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت […]

Gift this article