سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سربراہی اجلاس:پاکستان ’غیرجانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شرکت نہیں کرے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے شیڈولنگ تنازعات اور دیگر تحفظات کا حوالہ دیتے ہوئے یوکرین امن سمٹ میں سوئٹزرلینڈ کی دعوت کو مسترد دیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا […]
