اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حال ہی میں سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل آل سعود کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی جس میں سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں پر […]
