Posted inپاکستان

سعودی عرب: موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، خاندان کے 7 افراد جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر الاحسا میں موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ سعودی عرب کے نخلستانی شہر میں اس وقت پیش آیا جب خاندان کے تمام افراد رات کو سوچکے […]

Gift this article