اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وادی اپرچترال میں ہرچین کے مقام پر شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ موسم سرما میں شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، مقابلوں کے پہلے مرحلے میں چترال لوئر اور اپر چترال سے 100 سے […]
