آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران اس وقت سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا جب ان کی ایک گیند کی رفتار 176.5 کلومیٹر فی گھنٹہ ظاہر کی گئی، جو بظاہر شعیب اختر کے عالمی ریکارڈ 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی زیادہ تھی تاہم، میچ آفیشلز […]
Tag: شعیب اختر
Posted inکھیل
