اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہونے والے سائبر حملوں میں آئندہ ایک سال کے دوران اضافہ ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق فوری تشویش مصنوعی ذہانت کا خود قابو سے باہر […]
