اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کل ایک تاریخی پیش رفت میں پاکستان کی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری نے ایک نئے دور میں قدم رکھا جب ملک کے نامور بلڈر ڈویلپر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے دبئی میں ایک بڑا بین الاقوامی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صحافی کامران خان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا […]
