اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان آئندہ چند ماہ میں براہ راست پروازیں شروع ہونے کی توقع ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے رپورٹ کیا کہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی […]
