اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ 2024 کے مطابق، پاکستان میں شرح پیدائش میں نمایاں کمی آئی ہے۔ جہاں 1994 میں، ایک عورت اوسطاً 6 بچوں کو جنم دیتی تھی، وہیں، 2024 میں یہ تعداد 3.6 تک محدود ہو گئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر نوجوانوں کی شرح پیدائش کو کم […]
