Posted inامریکہ, پاکستان

امریکا: ہیوسٹن میں لاپرواہ کار ڈرائیور کی ٹکر سے پاکستانی طالبہ شدید زخمی

امریکا: ہیوسٹن میں لاپرواہ کار ڈرائیور کی ٹکر سے پاکستانی طالبہ شدید زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی طالبہ دانیہ ظہیر ہٹ اینڈ رن حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ایک ڈرائیور نے دانیہ ظہیر کو گیلیریا کے قریب ٹکر ماری جس سے دانیہ ظہیر کی کمر، […]

Gift this article