Posted inبین الاقوامی, Top News

وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری، 86 ہزار سے زائد خاندان متاثر ، ہلاکتیں 2,645 تک پہنچ گئیں، 12 ہزار سے زائد زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق وینزویلا میں گزشتہ ماہ آنے والے طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار 645 ہو گئی ہے، جبکہ 12 ہزار 666 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں اور ہزاروں متاثرین کو محفوظ مقامات پر […]

Gift this article