اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وینزویلا میں گزشتہ ماہ آنے والے طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار 645 ہو گئی ہے، جبکہ 12 ہزار 666 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں اور ہزاروں متاثرین کو محفوظ مقامات پر […]
