لاہور: پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2025-27 میں اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا، بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دفاعی چیمپئن جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ ہدف 277 رنز […]
