ایران کو شاہین تھری میزائل بھیجنے کی خبریں صریحاً غلط ہیں، دفتر خارجہ تہران ٹائمز کی جانب سے یروشلم پوسٹ کی ایک رپورٹ کو ری ٹویٹ کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد ایران کو شاہین تھری میزائل بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
