اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے شاکتر دونیتسک کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے امکانات کو مزید روشن کردیا۔ میچ کے آغاز میں برازیل کے فارورڈ کیون نے صرف پانچویں منٹ میں شاکتر کے لیے گول کرکے انہیں ابتدائی برتری دلائی، لیکن شاکتر […]
