چین کی دو بڑی کمپنیوں کا پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں سرمایہ کاری کا اعلان چین کی معروف کمپنیاں رینبو انڈسٹریز لمیٹڈ اور شاوکسنگ کیمیکل انڈسٹری نے پاکستان میں خام مال تیار کرنے کے لیے ایک پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ملک کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ دینا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ […]
