Posted inکھیل

شان مسعود فریکچر کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شان مسعود انگلی میں فریکچر کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، شان مسعود کو پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے دوران بیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے انگلی میں فریکچر ہوا تھا۔ ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام […]

Gift this article