Posted inپاکستان

شام میں پھنسے 350 پاکستانی لبنان پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں پھنسے 245 زائرین سمیت 350 پاکستانی بحفاظت لبنان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شام میں پھنسے350 پاکستانی شہری شام کی لبنان سے ملحقہ سرحد عبور کر گئے۔ شامی سرحد عبور کرنے والے350 پاکستانیوں میں 245 پاکستانی زائرین بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ […]

Gift this article