Posted inکھیل

شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ: پاکستان کے عاصم خان فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق عاصم خان نے شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی جگہ محفوظ کر لی۔ عاصم جو پہلے ہی وائلڈ کارڈ چیلنجر اور اسکواش انسپائر چیلنجر جیت کر دو ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں، نے سیمی فائنل کے دوران میکسیکو کے سیزر سلازار کو سٹریٹ […]

Gift this article