اسلام آباد میں جاری پی ایس اے ورلڈ ٹور کے کوپر ایونٹسی اے ایس اسکوائش چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ حمزہ خان، نور زمان اور ناصر اقبال نے اپنے کوارٹر فائنل میچز یکطرفہ انداز میں جیت کر ٹاپ فور میں جگہ بنائی۔ حمزہ خان نے ٹاپ سیڈ مصر کے […]
