پاکستان کیساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ بڑھانے کیلئے کام جاری رکھیں گے، امریکا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کی سیکیورٹی پارٹنرشپ کو بڑھانے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے زور دیا کہ افغانستان کو بھیجی جانے والی […]
