پیپلز پارٹی نےسینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کرنے پر سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے ضلع چارسدہ کے صدر نعیم خان عمر زئی […]
